اسرائیل کا شام پر مارٹر گولے سے حملہ

اسرائیل نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر مارٹرگولے سےحملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر مارٹرگولے سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں قنیطرہ کے علاقہ حضر میں مارٹر گولے سے حملہ کیا ہے ۔ اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد بار شام پر حملہ کرچکی ہے۔

News Code 1888560

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =