بھارتیہ جنتہ پارٹی کی ناراض رکن پارلیمنٹ کانگرس میں شامل

بھارتیہ جنتہ پارٹی کی ناراض رکن پارلیمنٹ ساوتری نے پارٹی چھوڑ دی ہے اور بی جے پی کی حریف جماعت کانگرس میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتیہ جنتہ پارٹی کی ناراض رکن پارلیمنٹ ساوتری نے پارٹی چھوڑ دی ہے اور بی جے پی کی حریف جماعت کانگرس میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بی جے پی کی سابق رہنما ساوتری بائی نے دسمبر میں پارٹی کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا جس کے بعد اب انہوں نے کانگرنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ کانگرس پارٹی کے سربراہ راہول گاندھی نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور ان کے گلے میں پارٹی جھنڈا بھی پہنایا ۔

News Code 1888544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =