دیر الزور میں داعش اور قسد کے درمیان گھمسان کی لڑائی

شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور کرد ڈیموکریٹ (قسد ) کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور کرد ڈیموکریٹ (قسد ) کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ ڈیموکریٹ فورسز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گردوں نے ان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے اس وقت علاقہ میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے اور دیر الزور میں داعش دہشت گردوں سے آخری ٹھکانے کو بھی آزاد کرالیا جائےگا۔

News Code 1888532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =