یمنی فورسز کا جیزان میں بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ

یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے اس حملے میں نئے میزائل سے استفادہ کیا ہے ۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 1 میزائل سے دشمن فوج کے ٹھکانے کو تباہ کردیا ہے۔

News Code 1888511

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =