ترکی میں بیت المقدس کی حمایت میں عوامی مظاہرے

ترکی کے شہر استنبول میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں بیت المقدس اور فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظآلم کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیت المقدس کو آزاد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں پر اسرائیلی حکومت کے ظلم و جبر و تشدد کو روکنے کا بھیم طالبہ کیا۔

News Code 1888510

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =