اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آمادہ نہیں

اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہے۔ اسرائيلی ٹی وی چینل 1 کے مطابق اسرائیل نے دفاعی میزائل سسٹم پر بیشمار رقم خرچ کی لیکن اسرائيلی دفاعی میزائل سسٹم حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہ گيا ہے۔ اسرائیل کے نیوز چینل 1 کے مطابق اسرائیل میں لبنان یا شام سے فائر ہونے والے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔ لہذا اسرائیل کے دفاعی میزائل نظام پر جو کچھ خرچ کیا گيا وہ سب بیکار ثابت ہوگيا ہے۔

News Code 1888499

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 14 =