قطر کی موصل کے حملے کی مذمت

قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق کے شہر موصل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قنا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عراق کے شہر موصل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر ہر قسم کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف ہے ایسے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتا ہے۔

News Code 1888491

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =