موصل میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک 24 زخمی

عراق کے شہر موصل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔ موصل کی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ موصل یونیورسٹی کے احاطے کے قریب ہوا ہے۔

News Code 1888484

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =