ضلع کپواڑہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیرمیڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسند ہوگئے۔ اطلاعات کےمطابق کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نتیجے میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔ انتظامیہ نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی  جب کہ بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن جاری ہے۔

News Code 1888481

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =