مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے بھارتی اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود چآوش اوغلو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

ترکی نے بھارتی اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی میں پاکستان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
News Code 1888444
آپ کا تبصرہ