مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتیہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں برطانیہ مستقل طور پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی استحکام کے لئے دونوں ملک بات چیت اور سفارتی حل کی جانب قدم بڑھائیں۔

برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتیہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News Code 1888436
آپ کا تبصرہ