اردوغان اور ٹرمپ کے داماد کے درمیان کل ملاقات ہوگی

ترکی کے صدر اردوغان سے کل امریکی صدر ٹرمپ کے داماد ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان سے کل امریکی صدر ٹرمپ کے داماد ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات انقرہ میں ہوگی۔ رائٹرز کے مطابق اس ملاقات میں اردوغان اور کوشنر مسئلہ فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1888411

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =