مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نجران علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی فوج کے تکنیکی منصوبہ بندی کے کمانڈر سلمان عبدالعزیز العسیری کی گاڑی کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے۔ سعودی عرب نے گذشتہ ایک ہفتہ میں 20 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نجران علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1888398
آپ کا تبصرہ