یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمنی فوج نے اس سے قبل سعودی عرب کے علاقہ نجران میں 9 برطانوی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی بھی کیا تھا۔

News Code 1888358

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =