یمنی فورسز کا بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ

یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے کا کہنا ہے کہ اس نے میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا اس حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

News Code 1888355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =