سعودی عرب کے جنگي طیارون کی صنعا پر بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں یمن کے متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

News Code 1888340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =