ترکی کے صدر روس پہنچ گئے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سوچی اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سوچی میں منعقد ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے روس پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روس کے شہر سوچی میں روس کے صدر پوتین، ایران کے صدر روحانی اور ترکی کے صدر اردوغان سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت اور شام میں قیام امن نیز دہشت گردی کے خلاف مضبوط محاذ بنانے پر غور اور خوض کریں گے۔

News Code 1888118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =