اٹلی کے وزير اعظم کل لبنان کا دورہ کریں گے

اٹلی کے وزير اعظم کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ لبنان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے وزير اعظم کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ لبنان کا دورہ کریں گے۔ اٹلی کے وزیر اعظم اس سفر میں لبنانی صدر میشل عون، لبنانی وزير اعظم سعد حریری اور لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1887902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 17 =