برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر دوبارہ رائے شماری کا اعلان

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر 29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل پر 29 جنوری کو ایک روزہ بحث کے بعد دوبارہ رائے شماری ہوگی۔ اپوزیشن لیڈرکہتے ہیں مطالبات نہ مانے گئے تو دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو ایک نئی مشکل صورت حال کا سامنا ہے کیونکہ 20 وزرا نے استعفے دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ ٹوری پارٹی کےسابق لیڈرولیم ہیگ کہتے ہیں انتخابات چند ہفتوں میں ہوسکتے ہیں۔

News Code 1887392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =