مستقبل میں صرف الیکٹرک کار دکھائی دیں گی، چینی حکام

چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں الیکٹرک کاریں دکھائی دیں گی جبکہ تیل سے چلنے والی کاروں کا کوئی مستقبل نہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی حکام نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں الیکٹرک کاریں دکھائی دیں گی جبکہ تیل سے چلنے والی کاروں کا کوئی مستقبل نہیں۔

ڈائریکٹر انرجی پالیسی چائنا ایلون لین کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام آٹو میکرز الیکٹرک کاریں بنارہے ہیں، چند سال میں الیکٹرک کاریں تیل سے چلنے والی کاروں کی جگہ لے لیں گی۔انہوں نے کہا کہ چین الیکٹرک کاریں بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔

News Code 1887247

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 10 =