امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر کی ٹرمپ سے ملاقات

امریکہ میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے سفیر اسد مجید خان کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں نئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اپنی سفارتی اسناد صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیں اورسفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر ٹرمپ کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

News Code 1887224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =