چين کا ایس 400 میزآئل کا دوسری بار تجربہ

چين نے ایس 400 دفاعی میزائل کا دوسری بار تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين نے ایس 400 دفاعی میزائل کا دوسری بار تجربہ کیا ہے۔ چين نے ایس 400 کو روس سے خریدا ہے اور گذشتہ سال بھی اس کا ایک بار تجربہ کرچکا ہے۔ چین پہلا ملک ہے جس نے 2015 میں روس سے ایس 400 دفاعی میزائل خریدا ہے۔

News Code 1887193

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =