فلم/ صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد  کی عدلیہ کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ

صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کی عدلیہ کے سربراہ کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کی البتہ صوبائی عدلیہ کے سربراہ اور ان کے ہمراہ اس حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس نے مسلح افراد کو گرفتار کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

                           

News Code 1887186

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =