لبنان کے علاقہ عرسال میں داعش سے منسلک نیٹ ورک گرفتار

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ عرسال میں داعش سے منسلک نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی گئي ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان کے علاقہ عرسال میں داعش سے منسلک نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی گئي ہے ۔

اطلاعات کے مطابق داعش سے منسلک نیٹ ورک میں کئی شامی شہری بھی شامل ہیں  جنھیں گرفتار کرلیا گیا ہے اورجنھوں نے داعش کے ساتھ منسلک ہونے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ ان افراد کو لبنانی فوج پر حملے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ۔

News Code 1887160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =