مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں امریکہ کے دو الگ الگ ڈرون حملوں میں القاعدہ کے دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے تین دہشت گرد، یمن کے مشرقی صوبہ مارب میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے، جن میں القاعدہ کےسینئر کمانڈر جمال بدوی اور اسکے دو ساتھی بھی شامل ہیں۔ ادھر یمن کے صوبہ شبوہ میں القاعدہ کےخلاف فوجی آپریشن میں سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

یمن میں امریکہ کے دو الگ الگ ڈرون حملوں میں القاعدہ کے دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1887032
آپ کا تبصرہ