شام میں امریکی اتحاد نے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا

شام میں موجود امریکہ کے غیر قانونی اتحاد نے شام کے صوبہ دیر الزور میں بمباری کرکے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو بہیمانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں موجود امریکہ کے غیر قانونی اتحاد نے شام کے صوبہ دیر الزور میں بمباری کرکے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو بہیمانہ طور پر ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام میں امریکی فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ دیر الزور کے علاقہ الشعفہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد مارے گئے ہیں۔ اس سے قبل امریکی فوجی اتحاد کے  ہوائی حملوں میں شام کے سیکڑوں شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔

News Code 1887013

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =