اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں

اسرائیل کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے قطعی طور پر آمادہ نہیں ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزارت جنگ کے ایک اعلی فوجی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرتے کی شرط پر فاش کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کسی بھی ممکنہ جنگ کے لئے آمادہ نہیں ہے ۔ اس نے کہا کہ جنگ کی صورت میں اسرائیل کو سنگین تاوان ادا کرنا پڑےگا۔ اس نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی موجود صورتحال کے ذمہ دار فوج کے سابق سربراہ بنی گانٹس ہیں جس نے حزب اللہ کے ساتھ 2006 کی جنگ میں شکست کے بعد  اسرائیلی فوج کی توانائي میں اضافہ کرنے میں غفلت کی ہے۔

News Code 1887012

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =