رہبر معظم نے حجۃ الاسلام عاملی کو اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔

News Code 1886979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha