صومالیہ میں اقوام متحدہ کے دفتر پر وہابی دہشت گردوں کا حملہ

صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے اقوام متحدہ کے دفتر پر7 راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے اقوام متحدہ کے دفتر پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے اقوام متحدہ کے دفتر پر 7 راکٹوں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

News Code 1886959

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 9 =