امریکہ کی کئی ریاستوں میں شدید برف باری

امریکہ کی کئی ریاستیں شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستیں شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ میں برفانی طوفان کےباعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہےجبکہ طو فان کی زد میں کئی علاقوں میں نہ صرف پروازوں کو شیڈول متاثر ہوا ہے بلکہ اہم شاہراہیں بھی بند ہیں۔ حکام نے لوگوں کو  بلاضرورت سفر اور گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔ساحلی علاقوں میں کئی فٹ اونچی لہریں لوگوں کو خوفزدہ کر رہی ہیں جبکہ کئی شہری بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہیں۔

News Code 1886816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =