ممبئی میں15 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک

ہندوستان کے شہر ممبئی میں15 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے شہر ممبئی میں15 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا حادثہ گزشتہ شام پیش آیا، فائر برگیڈحکام کے مطابق عمارت میں آگ 11 ویں منزل پر لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے 10ویں منزل تک پھیل گئی ۔ عمارت کو فوری خالی کرالیا گیا لیکن کچھ لوگ 13 ویں اور 14 ویں منزل پر پھنس کر رہ گئے۔  فائر فائٹرز نے 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا ، پولیس نے آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1886815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =