امریکہ میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ

امریکی ریاست الاباما میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ نے سڑک سے گزرنے والوں کو حیران کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست الاباما میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ نے سڑک سے گزرنے والوں کو حیران کر دیا۔  الاباما میں سنگل انجن طیارے کے انجن میں خرابی پر پائلٹ کو ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، ہائی وے پر سفر کرنے والے دیگر افراد یہ منظر دیکھ کر حیران اور ہکا بکا رہ گئے ۔ طیارے میں سوار دونوں افراد لینڈنگ میں محفوظ رہے ۔

News Code 1886681

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =