پاکستانی فوج کے سربراہ کی قطر کے امیر سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔اس کے بعد جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیرِ اعظم قطر شیخ عبداللہ بن نصیر بن خلیفہ الثانی سے بھی ملاقات کی جس میں سیکیورٹی سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1886573

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =