مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ،یمن کے صوبہ حجہ پر سعودی عرب کے طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے مختلف علاقوں خاص طور پر المزرق علاقہ پر شدید بمباری کی ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ