چین کے لئے ایران کے نئے سفیر بیجنگ پہنچ گئے

چین کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیرمحمد کشاورز زادہ دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ پانچ مہینے سے بیجنگ میں ایرانی سفارتخانہ سفیر کی موجودگی کے بغیر کام کرتا رہا ، اب ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی امور کے ڈائریکٹر محمد کشاورز زادہ کو چین میں ایران کانیا سفیر تعینات کردیا ہے۔

News Code 1886481

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =