ایرانی وزیر خارجہ کی قطر کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو

دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی  سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن و ثبات ، دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور، عالمی مسائل اور یمن میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1886471

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =