فرانس میں فائرنگ کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

سعودی عرب سے وابستہ وہابید ہشت گرد تنظیم داعش نے کہا ہے کہ فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں فائرنگ اس سے منسلک دہشت گرد نے کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ وہابید ہشت گرد تنظیم داعش نے کہا ہے کہ فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں فائرنگ اس سے منسلک دہشت گرد نے کی۔ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک اعماق خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ جمعرات کو فرانس میں فائرنگ کا وقعہ اس سے منسلک دہشت گرد نے انجام دیا ہے ۔ دہشت گردی کے اس واقعہ میں 4 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے تھے۔

News Code 1886435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =