رہبر معظم انقلاب اسلامی سے دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کی جانفشانیوں اور قربانیوں کی عظمت کو اجاگر کیا۔

News Code 1886380

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =