برطانیہ میں کیمیائی حملوں کا خدشہ

برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی حکام نے کہا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ میں کیمیائی حملوں کی سازش کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیمیائی حملوں کا خدشہ 25 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہوگیا ہے۔حکام نے مزید کہا کہ داعش کے دہشت گردوں کی گفتگو ریکارڈ ہونے سےاس  سازش کا علم ہوا ہے۔برطانوی حکام نے لندن کے زیر زمین ریلوے اسٹیشنوں پر کلورین بم حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

News Code 1886301

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =