عراق میں اہلسنت مفتی سے جنرل قاسم سلیمانی کی ملاقات

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے میڈل ایسٹ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں اہلسنت مفتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات بغداد میں ہوئی ہے اور اس ملاقات میں  حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس بھی موجود تھے۔

News Code 1886189

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =