کانگو میں دہشت گردوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 دہشت گرد  ہلاک

کانگو میں دہشت گردوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 دہشت گرد اور 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کانگو میں دہشت گردوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 دہشت گرد اور 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات  کے مطابق کانگو کے جنوبی علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی، دہشت گرد معدنیات سے بھرے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتے تھے جسے فوج نے ناکام بنا دیا۔

News Code 1886180

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =