یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے جنوبی محاذ پر ایک کارروائی کے دوران 4 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جنوبی محاذ پر ایک کارروائی کے دوران 4 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے مغربی محاذ پر دفاعی کارروائی کے دوران 4 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس سے قبل یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر 4 سوڈانی کرائے کے فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا تھا۔

News Code 1886170

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =