زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندےزلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندےزلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ زلمے خلیل زاد 2روزہ دورے پر پاکستان آئےہیں، وہ اس موقع پر افغان طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات پر پاکستان کو اعتماد میں لیں گے۔ زلمے خلیل زاد 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، وہ اس موقع پر افغان طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات پر پاکستان کو اعتماد میں لیں گے۔ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دورۂ پاکستان کے دوران عسکری و سیاسی حکام کے ساتھ مذاکرات بھی کریں گے۔وہ پاکستان، افغانستان، روس، ازبکستان، ترکمنستان، بیلجیئم اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، ان کا یہ 8ملکی دورہ 20دسمبر تک جاری رہے گا۔

News Code 1886164

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =