عراقچی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں  نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1886163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =