مصر اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

مصر اور فرانس نے بحر احمر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر اور فرانس نے بحر احمر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔مصری فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فوج اور فرانسیسی فوج نے بحر احمر میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ مصری فوج کے مطابق مصر اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقوں کامقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اور بحری سکیورٹی کو محفوظ بنانا  ہے اس سے قبل بھی فرانس اور مصر بحیرہ روم میں مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرچکے ہیں۔

News Code 1886133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =