سہند ڈسٹرائر ایران کے بحری بیڑے میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی سربراہ سید عبدالرحیم موسوی کے فرمان پر ایرانی دفاعی ماہرین کی مقامی سطح پر تیار کردہ سہند ڈسٹرائر باقاعدہ طور پر ایرانی بحری بیڑے میں شامل کردی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی سربراہ سید عبدالرحیم موسوی کے فرمان پر ایرانی دفاعی ماہرین کی مقامی سطح پر تیار کردہ سہند ڈسٹرائر باقاعدہ طور پر ایرانی بحری بیڑے میں شامل کردی گئی ہے۔

ایرانی بحریہ کے دفاعی ماہرین نے جماران ڈسٹرائر تیار کرنے کے بعد اپنی تحقیقاتی کاوشوں کا سلسلہ جاری رکھا  اور وہ سہند نامی پیشرفتہ ڈسٹرائر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے سہند ڈسٹرائر نے خلیج فارس اور عالمی سمندر میں اپنا کام آج سے آغاز کردیا ہے ۔ سہند ڈسٹرائر میں پیشرفتہ وسائل سے استفادہ کیا گیا ہے ۔

News Code 1886078

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =