مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران اپنی سرحد کے قریب 14 جاسوس طیاروں کو کشف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے تین پروازوں کے دوران غیر ملکی جاسوس طیاروں کو اپنی سرحد میں داخل ہونے سے روک دیا۔ روسی فوجی ذرائع کے مطابق غیر ملکی جاسوس طیاروں نے روس کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کا ارتکاب نہیں کیا البتہ روسی سرحد کے قریب ان کی پرواز سے روسی فضائیہ با خـبر تھی۔

روس نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران اپنی سرحد کے قریب 14 جاسوس طیاروں کو کشف کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
News Code 1886052
آپ کا تبصرہ