چین نے تین امریکی شہریوں کے خارج ہونے پر پابندی عائد کردی

چین نے کرپشن میں ملوث تین امریکی شہریوں کے ملک سے خارج ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین نے کرپشن میں ملوث تین امریکی شہریوں کے ملک سے خارج ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عورت اور اس کے دو بیٹے ہیں۔ جن پر الزام ہے کہ وہ چین میں مالی بد عنوانی میں ملوث ہیں۔ چین نے ان افراد پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

News Code 1885970

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =