رہبر معظم سے آج بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان ملاقات کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان آج ملاقات کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان ، تہران میں اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور تہران میں 32ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ملاقات کریں گے۔

News Code 1885913

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =