مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ مصلای امام خمینی میں منعقد ہوگی ، جہاں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل مجمع تقریب مذاہب کے سکریٹری آیت اللہ محسن اراکی 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
News ID 1885823
آپ کا تبصرہ